حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ، سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ” الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا ”. يَعْنِي ثَلاَثِينَ، ثُمَّ قَالَ ” وَهَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا ”. يَعْنِي تِسْعًا وَعِشْرِينَ يَقُولُ، مَرَّةً ثَلاَثِينَ وَمَرَّةً تِسْعًا وَعِشْرِينَ.
ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم کو عبدالعزیز بن ابی حازم نے خبر دی ، انہیں ان کے والد نے اور ان سے سہل رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، میں اور یتیم کی پر ورش کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے اور آپ نے شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی سے اشارہ کیا اور ان دونوں انگلیوں کے درمیان تھوڑی سی جگہ کھلی رکھی ۔
Narrated Ibn `Umar:
The Prophet (holding out his ten fingers thrice), said, “The month is thus and thus and thus,” namely thirty days. Then (holding out his ten fingers twice and then nine fingers), he said, “It may be thus and thus and thus,” namely twenty nine days. He meant once thirty days and once twenty nine days.
USC-MSA web (English) reference