۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 63

وَقَالَ أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ حُسِبَتْ عَلَىَّ بِتَطْلِيقَةٍ‏.‏

حضرت امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا اور ابو معمر عبداللہ بن عمرو منقری نے کہا ( یا ہم سے بیان کیا ) کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے ، کہا ہم سے ایوب سختیانی نے ، انہوں نے سعید بن جبیر سے ، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ، انہوں نے کہایہ طلاق جو میں نے حیض میں دی تھی مجھ پر شمار کی گئی ۔

Narrated Ibn `Umar:

(Divorcing my wife during her menses) was counted as one legal divorce.

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top