حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ” هَلِ اتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا ”. قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَنَّى لَنَا أَنْمَاطٌ. قَالَ ” إِنَّهَا سَتَكُونُ ”.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے محمد بن المنکدر نے بیان کیا ، ان سے حضرت جابربن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیاکہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ( جب انہوں نے شادی کی ) فرمایا تم نے جھالر دار چادریں بھی لی ہیں یا نہیں ؟ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ! ہمارے پاس جھالر دار چادریں کہاں ہیں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جلد ہی میسر ہو جائیں گی ۔
Narrated Jabir bin `Abdullah:
Allah’s Messenger (ﷺ) said, “Did you get Anmat?” I said, ‘O Allah’s Messenger (ﷺ)! From where can we have Anmat?” The Prophet (ﷺ) said, “Soon you will have them (Anmat).
USC-MSA web (English) reference