حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ لِي ابْنُ شُبْرُمَةَ نَظَرْتُ كَمْ يَكْفِي الرَّجُلَ مِنَ الْقُرْآنِ فَلَمْ أَجِدْ سُورَةً أَقَلَّ مِنْ ثَلاَثِ آيَاتٍ، فَقُلْتُ لاَ يَنْبَغِي لأَحَدٍ أَنْ يَقْرَأَ أَقَلَّ مِنْ ثَلاَثِ آيَاتٍ.
ہم سے سعد بن حفص نے بیان کیا ، کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا ، ان سے یحییٰ بن ابی کثیر نے ، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن نے ، ان سے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن بن عوف نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر وبن عاص رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہمجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا ۔ قرآن مجید تم کتنے دن میں ختم کر لیتے ہو ؟
Narrated Sufyan:
Ibn Shubruma said, “I wanted to see how much of the Qur’an can be enough (to recite in prayer) and I could not find a Surah containing less than three Verses, therefore I said to myself), “One ought not to recite less than three (Quranic) Verses (in prayer).”
USC-MSA web (English) reference