حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو إِيَاسٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقْرَأُ وَهْوَ عَلَى نَاقَتِهِ ـ أَوْ جَمَلِهِ ـ وَهْىَ تَسِيرُ بِهِ وَهْوَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْحِ أَوْ مِنْ سُورَةِ الْفَتْحِ قِرَاءَةً لَيِّنَةً يَقْرَأُ وَهْوَ يُرَجِّعُ.
ہم سے عمر بن حفص بن غیاث نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمارے والد نے ، ان سے اعمش نے بیان کیا ، ان سے ابراہیم نے بیان کیا ، ان سے عبیدہ نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہمجھ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، مجھے قرآن مجید پڑھ کر سناؤ ۔ میں نے عرض کیا میں آپ کو قرآن سناؤں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تو قرآن نازل ہوتا ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں قر آن مجید دوسرے سے سننا محبوب رکھتا ہوں ۔
Narrated `Abdullah bin Mughaffal:
I saw the Prophet (ﷺ) reciting (Qur’an) while he was riding on his she camel or camel which was moving, carrying him. He was reciting Surat Fath or part of Surat Fath very softly and in an Attractive vibrating tone.
USC-MSA web (English) reference