0Book 57
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، وَقَالَ، “ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ ”. حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ خَالِدٍ، مِثْلَهُ. وَالْحِكْمَةُ الْإِصَابَةُ فِي غَيْرِ النُّبُوَّةِ
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا ، ان سے خالد نے ، ان سے عکرمہ نے کہابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا : مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سینے سے لگایا اور فرمایا اے اللہ ! اسے حکمت کا علم عطا فرما ۔
Narrated ‘Abdul Warith:
The same but said, “O Allah, teach him (Ibn Abbas) the Book (i.e. the understanding of the knowledge of Qur’an).”
Narrated Khalid: As above.
USC-MSA web (English) reference