حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَسْمَاءَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لِي مَالٌ إِلاَّ مَا أَدْخَلَ عَلَىَّ الزُّبَيْرُ فَأَتَصَدَّقُ. قَالَ “ تَصَدَّقِي، وَلاَ تُوعِي فَيُوعَى عَلَيْكِ ”.
ہم سے عبیداللہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبداللہ بن نمیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہشام بن عروہ نے بیان کیا ، ان سے فاطمہ بنت منذر نے اور ان سے اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا نے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، خرچ کیا کر ، گنا نہ کر ، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے اور جوڑ کے نہ رکھو ، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالیٰ ( اپنی نعمتوں کو ) نہ چھپا لے ۔
Narrated Asma:
Once I said, “O Allah’s Messenger (ﷺ)! I have no property except what has been given to me by Az-Zubair (i.e. her husband). May I give in charity?” The Prophet (ﷺ) said, “Give in charity and do not withhold it; otherwise Allah will withhold it back from you . “
USC-MSA web (English) reference