وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ إِنِّي لأَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِي، فَأَجِدُ التَّمْرَةَ سَاقِطَةً عَلَى فِرَاشِي فَأَرْفَعُهَا لآكُلَهَا، ثُمَّ أَخْشَى أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً فَأُلْفِيَهَا ”.
اور احمد بن سعد نے کہا ، ان سے روح نے بیان کیا ، ان سے زکریا نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے بیان کیا ، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، مکہ کے درخت نہ کاٹے جائیں ، وہاں کے شکار نہ چھیڑے جائیں ، اور وہاں کے لقطہٰ کو صرف وہی اٹھائے جو اعلان کرے ، اور اس کی گھاس نہ کاٹی جائے ۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یا رسول اللہ ! اذخر کی اجازت دے دیجئیے چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اذخر کی اجازت دے دی ۔
USC-MSA web (English) reference