حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ رضى الله عنه أَبَلَغَكَ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ لاَ حِلْفَ فِي الإِسْلاَمِ ”. فَقَالَ قَدْ حَالَفَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ قُرَيْشٍ وَالأَنْصَارِ فِي دَارِي.
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا ، ان سے یزید بن ابی عبید نے ، ان سے سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں نماز پڑھنے کے لیے کسی کا جنازہ آیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا ۔ کیا اس میت پر کسی کا قرض تھا ؟ لوگوں نے کہا کہ نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی نماز جنازہ پڑھا دی ۔ پھر ایک اور جنازہ آیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا ، میت پر کسی کا قرض تھا ؟ لوگوں نے کہا کہ ہاں تھا ۔ یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کہ پھر اپنے ساتھی کی تم ہی نماز پڑھ لو ۔ ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ان کا قرض میں ادا کر دوں گا ۔ تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی ۔
Narrated `Asim:
I heard Anas bin Malik, “Have you ever heard that the Prophet (ﷺ) said, ‘There is no alliance in Islam?’ ” He replied, “The Prophet (ﷺ) made alliance between Quraish and the Ansar in my house.”
USC-MSA web (English) reference