حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا يَعْلَى، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتِ اشْتَرَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ بِنَسِيئَةٍ، وَرَهَنَهُ دِرْعًا لَهُ مِنْ حَدِيدٍ.
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، انہیں جویریہ نے خبر دی ، انہیں نافع نے اور ان سے عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہلوگ اونٹ وغیرہ حمل کے حمل ہونے کی مدت تک کے لیے بیچتے تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ۔ نافع نے «حبل الحبلة» کی تفسیر یہ کی ” یہاں تک کہ اونٹی کے پیٹ میں جو کچھ ہے وہ اسے جن لے ۔ “
Narrated `Aisha:
Allah’s Messenger (ﷺ) bought some foodstuff (barley) from a Jew on credit and mortgaged his iron armor to him (the armor stands for a guarantor).
USC-MSA web (English) reference