0Book 34
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ، رضى الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ ”.
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے ولید نے بیان کیا ، ان سے ثور نے ، ان سے خالد بن معدان نے اور ان سے مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اپنے غلے کو ناپ لیا کرو ۔ اس میں تمہیں برکت ہو گی ۔
Narrated Al-Miqdam bin Ma’diyakrib:
The Prophet (ﷺ) said, “Measure your foodstuff and you will be blessed.”
USC-MSA web (English) reference