0Book 31
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ صَائِمٌ.
ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمری نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا ، ان سے ایوب سختیانی نے بیان کیا ، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں پچھنا لگوایا ۔
Narrated Ibn `Abbas:
The Prophet (ﷺ) was cupped while he was fasting.
USC-MSA web (English) reference