0Book 26
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ فَتَلْتُ قَلاَئِدَهَا مِنْ عِهْنٍ كَانَ عِنْدِي.
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے معاذ بن معاذ نے بیان کیا ، ان سے ابن عون نے بیان کیا ، ان سے قاسم نے بیان کیا ، ان سے ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہمیرے پاس جو اون تھی ان کے ہار میں نے قربانی کے جانوروں کے لیے خود بٹے تھے ۔
Narrated `Aisha:
I twisted the garlands of the Hadis from the wool which was with me.
USC-MSA web (English) reference