0Book 26
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُهِلُّ مُلَبِّدًا.
ہم سے اصبغ بن فرج نے بیان کیا ، کہا کہ ہمیں عبدللہ بن وہب نے خبر دی ، انہیں یونس نے ، انہیں ابن شہاب نے ، انہیں سالم نے اور ان سے ان کے والد نے فرمایا کہمیں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تلبید کی حالت میں لبیک کہتے سنا ۔
Narrated Salim from his father:
I heard that Allah’s Messenger (ﷺ) assumed Ihram with his hair matted together.
USC-MSA web (English) reference