حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا قَالَ ” سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ”. قَالَ ” اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ”. وَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ يُكَبِّرُ، وَإِذَا قَامَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ قَالَ ” اللَّهُ أَكْبَرُ ”.
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا امام مالک رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے نعیم بن عبداللہ مجمر سے ، انہوں نے علی بن یحییٰ بن خلاد زرقی سے ، انہوں نے اپنے باپ سے ، انہوں نے رفاعہ بن رافع زرقی سے ، انہوں نے کہا کہہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز پڑھ رہے تھے ۔ جب آپ رکوع سے سر اٹھاتے تو «سمع الله لمن حمده » کہتے ۔ ایک شخص نے پیچھے سے کہا «ربنا ولك الحمد ، حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه» آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز سے فارغ ہو کر دریافت فرمایا کہ کس نے یہ کلمات کہے ہیں ، اس شخص نے جواب دیا کہ میں نے ۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تیس سے زیادہ فرشتوں کو دیکھا کہ ان کلمات کو لکھنے میں وہ ایک دوسرے پر سبقت لے جانا چاہتے تھے ۔ ( اس سے ان کلمات کی فضیلت ثابت ہوئی ) ۔
Narrated Abu Huraira:
When the Prophet (ﷺ) said, “Sami`a l-lahu liman hamidah,” (Allah heard those who sent praises to Him), he would say, “Rabbana wa laka l-hamd.” On bowing and raising his head from it the Prophet (ﷺ) used to say Takbir. He also used to say Takbir on rising after the two prostrations. (See Hadith No. 656).
USC-MSA web (English) reference