حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ “ صَلاَةُ الْجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صَلاَةَ الْفَذِّ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً ”.
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ مجھ سے لیث نے بیان کیا ، انھوں نے کہا کہ مجھ سے یزید بن ہاد نے بیان کیا ، انھوں نے عبداللہ بن خباب سے ، انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جماعت سے نماز تنہا نماز پڑھنے سے پچیس درجہ زیادہ فضیلت رکھتی ہے ۔
Narrated Abu Sa`id Al-Khudri:
The Prophet (ﷺ) said, “The prayer in congregation is twenty five times superior to the prayer offered by person alone.”
USC-MSA web (English) reference