۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 8

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ السَّلَمِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ “‏ إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ ‏”‏‏.‏

ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے یعقوب بن ابراہیم بن سعید نے بیان کیا ، انھوں نے کہا مجھ سے میرے والد ابراہیم بن سعید نے صالح بن کیسان کے واسطے سے ، ہم سے نافع نے ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ سے خبر دی کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مسجدنبوی کچی اینٹوں سے بنائی گئی تھی ۔ اس کی چھت کھجور کی شاخوں کی تھی اور ستون اسی کی کڑیوں کے ۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اس میں کسی قسم کی زیادتی نہیں کی ۔ البتہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اسے بڑھایا اور اس کی تعمیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بنائی ہوئی بنیادوں کے مطابق کچی اینٹوں اور کھجوروں کی شاخوں سے کی اور اس کے ستون بھی کڑیوں ہی کے رکھے ۔ پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اس کی عمارت کو بدل دیا اور اس میں بہت سی زیادتی کی ۔ اس کی دیواریں منقش پتھروں اور گچھ سے بنائیں ۔ اس کے ستون بھی منقش پتھروں سے بنوائے اور چھت ساگوان سے بنائی ۔

Narrated Abu Qatada Al-Aslami:

Allah’s Messenger (ﷺ) said, “If anyone of you enters a mosque, he should pray two rak`at before sitting.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top