حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ ـ قَالَ مِسْعَرٌ أُرَاهُ قَالَ ضُحًى ـ فَقَالَ “ صَلِّ رَكْعَتَيْنِ ”. وَكَانَ لِي عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي.
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا کہ کہا ہمیں مالک نے ابوالزناد سے ، انھوں نے اعرج سے ، انھوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اللہ عنہ سے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک تم اپنے مصلے پر جہاں تم نے نماز پڑھی تھی ، بیٹھے رہو اور ریاح خارج نہ کرو تو ملائکہ تم پر برابر درود بھیجتے رہتے ہیں ۔ کہتے ہیں «اللهم اغفر له اللهم ارحمه» ’’ اے اللہ ! اس کی مغفرت کیجیئے ، اے اللہ ! اس پر رحم کیجیئے ۔‘‘
Narrated Jabir bin `Abdullah:
I went to the Prophet (ﷺ) in the mosque (the sub-narrator Mas`ar thought that Jabir had said, “In the forenoon.”) He ordered me to pray two rak`at. He owed me some money and he repaid it to me and gave more than what was due to me.
USC-MSA web (English) reference