۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 8

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ “‏ قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ ‏”‏‏.‏

ہم سے عبید بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابواسامہ نے ہشام کے واسطہ سے ، انھوں نے اپنے باپ سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہعرب کے کسی قبیلہ کی ایک کالی لونڈی تھی ۔ انھوں نے اسے آزاد کر دیا تھا اور وہ انہیں کے ساتھ رہتی تھی ۔ اس نے بیان کیا کہ ایک دفعہ ان کی ایک لڑکی ( جو دلہن تھی ) نہانے کو نکلی ، اس کا کمربند سرخ تسموں کا تھا اس نے وہ کمربند اتار کر رکھ دیا یا اس کے بدن سے گر گیا ۔ پھر اس طرف سے ایک چیل گزری جہاں کمربند پڑا تھا ۔ چیل اسے ( سرخ رنگ کی وجہ سے ) گوشت سمجھ کر جھپٹ لے گئی ۔ بعد میں قبیلہ والوں نے اسے بہت تلاش کیا ، لیکن کہیں نہ ملا ۔ ان لوگوں نے اس کی تہمت مجھ پر لگا دی اور میری تلاشی لینی شروع کر دی ، یہاں تک کہ انھوں نے اس کی شرمگاہ تک کی تلاشی لی ۔ اس نے بیان کیا کہ اللہ کی قسم میں ان کے ساتھ اسی حالت میں کھڑی تھی کہ وہی چیل آئی اور اس نے ان کا وہ کمربند گرا دیا ۔ وہ ان کے سامنے ہی گرا ۔ میں نے ( اسے دیکھ کر ) کہا یہی تو تھا جس کی تم مجھ پر تہمت لگاتے تھے ۔ تم لوگوں نے مجھ پر اس کا الزام لگایا تھا حالانکہ میں اس سے پاک تھی ۔ یہی تو ہے وہ کمربند ! اس ( لونڈی ) نے کہا کہ اس کے بعد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اسلام لائی ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ اس کے لیے مسجدنبوی میں ایک بڑا خیمہ لگا دیا گیا ۔ ( یا یہ کہا کہ ) چھوٹا سا خیمہ لگا دیا گیا ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ وہ لونڈی میرے پاس آتی اور مجھ سے باتیں کیا کرتی تھی ۔ جب بھی وہ میرے پاس آتی تو یہ ضرور کہتی کہ کمربند کا دن ہمارے رب کی عجیب نشانیوں میں سے ہے ۔ اسی نے مجھے کفر کے ملک سے نجات دی ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اس سے کہا ، آخر بات کیا ہے ؟ جب بھی تم میرے پاس بیٹھتی ہو تو یہ بات ضرور کہتی ہو ۔ آپ نے بیان کیا کہ پھر اس نے مجھے یہ قصہ سنایا ۔

Narrated Abu Huraira:

Allah’s Messenger (ﷺ) said, “May Allah’s curse be on the Jews for they built the places of worship at the graves of their Prophets.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top