حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلاَتِكُمْ، وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا ”.
ہم سے محمد بن سلام بیکندی نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم کو عبدہ بن سلیمان نے خبر دی ، انھوں نے ہشام بن عروہ سے ، انھوں نے اپنے باپ عروہ بن زبیر سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہحضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک گرجا کا ذکر کیا جس کو انھوں نے حبش کے ملک میں دیکھا اس کا نام ماریہ تھا ۔ اس میں جو مورتیں دیکھی تھیں وہ بیان کیں ۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ایسے لوگ تھے کہ اگر ان میں کوئی نیک بندہ ( یا یہ فرمایا کہ ) نیک آدمی مر جاتا تو اس کی قبر پر مسجد بناتے اور اس میں یہ بت رکھتے ۔ یہ لوگ اللہ کے نزدیک ساری مخلوقات سے بدتر ہیں ۔
Narrated Ibn `Umar:
The Prophet (ﷺ) had said, “Offer some of your prayers (Nawafil) at home, and do not take your houses as graves.”
USC-MSA web (English) reference