حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم “ لاَ يَتْفِلَنَّ أَحَدُكُمْ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلاَ عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ أَوْ تَحْتَ رِجْلِهِ ”.
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے ، کہا ہم سے امام زہری نے حمید بن عبدالرحمٰن سے ، انھوں نے ابو سعید خدری سے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کے قبلہ کی دیوار پر بلغم دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کنکری سے کھرچ ڈالا ۔ پھر فرمایا کہ کوئی شخص سامنے یا دائیں طرف نہ تھوکے ، البتہ بائیں طرف یا بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لینا چاہیے ۔ دوسری روایت میں زہری سے یوں ہے کہ انھوں نے حمید بن عبدالرحمٰن سے ابو سعید خدری کے واسطہ سے اسی طرح یہ حدیث سنی ۔
Narrated Anas:
The Prophet (ﷺ) said, “None of you should spit in front or on his right but he could spit either on his left or under his foot.”
USC-MSA web (English) reference