0Book 6
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ كُنَّا لاَ نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا ، انھوں نے ایوب سختیانی سے ، وہ محمد بن سیرین سے ، وہ ام عطیہ سے ، آپ نے فرمایا کہہم زرد اور مٹیالے رنگ کو کوئی اہمیت نہیں دیتی تھیں ۔
Narrated Um `Atiya:
We never considered yellowish discharge as a thing of importance (as menses).
USC-MSA web (English) reference