حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى إِقَامِ الصَّلاَةِ، وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ، وَالنُّصْحِ لِكُلِّ مُسْلِمٍ.
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، انھوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن سعید بن قطان نے بیان کیا ، انھوں نے اسماعیل سے ، انھوں نے کہا مجھ سے قیس بن ابی حازم نے بیان کیا ، انھوں نے جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے سنا ، انھوں نے کہاآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے پر بیعت کی ۔
Narrated Jarir bin Abdullah:
I gave the pledge of allegiance to Allah’s Messenger (ﷺ) for the following:
1. offer prayers perfectly
2. pay the Zakat (obligatory charity)
3. and be sincere and true to every Muslim.
USC-MSA web (English) reference